|

وقتِ اشاعت :   September 27 – 2022

جمشید دستی کو راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق رکن اسمبلی جمشید دستی پر رقم کی خیانت کا الزام ہے۔