اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال ملکی معیشت تباہ کرنے والے 14 روپے یونٹ کے ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ سے سندھ میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا تخمینہ ہے اور ملک کا شمار ان 8 ممالک میں ہوگا جو دنیا کی آبادی کے نصف ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام، لائن لاسز میں کمی اور ترسیلی نظام بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے تہران جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔