کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے عوام شدید عذاب میں مبتلا ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے عوام شدید عذاب میں مبتلا ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے غیرقانونی موبائل فون سمز بند کرنے سے متعلق تحریک انصاف کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ اور جیو بیرونی امداد سے مشرقی سرحد پر امن کی آشا چلا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: روشنیوں کے شہرمیں موت کے سوداگر ہر روز ہنستے بستے خاندانوں کو اجاڑ رہے ہیں اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی صرف زبانی دعوؤں تک ہی محدود ہے، آج بھی شہر میں بے نام قاتلوں نے ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں ایم کیو ایم کے ہمدرد وکیل سمیت 6 افراد کو موت کی وادی میں پہنچا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی کا شارٹ فال 3200 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث پوری قوم کو اگلے 2 سے 3 ماہ تک لوڈ شیڈنگ کا عذاب برداشت کرنا پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری کے علاقے دریا آباد میں دہشت گردوں نے باپ اور اس کے 2 بیٹوں سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تابڑ توڑ کارروائیوں کے باوجود امن قائم نہیں ہوسکا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ فریق مذاکرات میں سنجیدہ نہیں اور ایک دوسرے پر الزامات لگارہےہیں،ایسی صورت میں ہمیں مذاکرات سے الگ ہونا پڑےگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم مزدور منایا جارہا ہے۔
1886 کو آج ہی کے دن امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال پر سڑکوں پر نکلے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دیگر اداروں کے ساتھ دہشتگردی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہے باغی عناصر قومی دھارے میں شامل ہوکر آئین کو قبول کریں ورنہ ان سے نمٹنے کے لیے کسی شک کی گنجائش نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ سندھ کے ذمے واپڈا کے 56 ارب روپے کے بقایا جات میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وفاق سندھ کا مقروض ہے۔