حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔



پاکستانی معیشت مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے، وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ محسن نقوی نے چین کے یوم تاسیس پر ژاؤ شیرین کو مبارکباد دی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقان

| وقتِ اشاعت :  


عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔



رواں سال 7 لاکھ23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، فائلرز کی تعداد 32 لاکھ ہوگئی، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں فائلرز کی تعداد دگنی ہوگئی، رواں سال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے جب کہ نان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے۔



عوام نے انتشاری سیاست مسترد کرکے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے نام لیے بغیر بظاہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے جلسے ،جلوسوں اور انتشار کی سیاست مسترد کرکے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔



آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظرعام پر آگئے

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظرعام  پر آگئے ہیں ،کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سےاربوں روپےوصول کئے۔