
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق آج ایوان میں تمام معاملات حل ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق آج ایوان میں تمام معاملات حل ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حمایت میں سامنے آنے کے بعد ناراض رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے بورڈ کو فی الفور فعال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سائبر سیکیورٹی میں پاکستان ٹاپ پر آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کل کوئی بھی آئینی ترمیم نہیں لا رہی جب کہ نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے اس بارے میں لا علمی ظاہر کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت اور امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی ترقی کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دائر درخواست کو ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جب بولیں تو اتنی ہمت رکھیں کہ جواب بھی سن لیا کریں۔