کراچی میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کراچی میں پکنک پر جانے والی تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ انتخابات پر لگائے الزامات کو نظر انداز کرکے ووٹرز کے حقوق کے معاملے میں اندھی نہیں ہو سکتی، آئین سپریم کورٹ کو مکمل انصاف کا اختیار دیتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مائیکرو اکنامک استحکام کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر کراچی میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ’عزمِ استحکام‘ فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے اپوزیشن کے ارکان کو اسمبلی کے مین گیٹ پر روک دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔