کراچی، عدالت نے گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو رہا کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کراچی کی عدالت نے گزشتہ روز پریس کلب کے باہرسے گرفتاربلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کوبری کردیا۔جنوبی کی عدالت میں سماعت کے دوران پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا،



آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے پارٹی سینیٹرز آج استعفی دیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے دو سینیٹرز آج استعفیٰ دیں۔



غیر ائینی حکومت آئین میں ترمیم کر نے کا کو ئی حق حا صل نہیں ،محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر آئینی حکومت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں،



پریس کلب کے راستوں کی بندش دور آمریت کی عکاسی کررہی ہے، صدر کراچی پریس کلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد اور اراکین گورننگ باڈی نے پولیس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے راستے بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کے جمہوری حق کو سلب کرنے اور جمہوری اقتدار پر شب خون مارنے کے مترادف قرار دیا یے،



کراچی،جبری گمشدگیوں کے خلاف مظاہرین پر پولیس کا کریک ڈاؤن ،متعدد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ شہریوں کی جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص بلوچ طلباء کو نشانہ بنانے کے ردعمل میں “خاموشی کو توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا‘‘ کے عنوان کے تحت احتجاجی مظاہرہ کرنے پر کراچی پولیس کا لاٹھی چارج، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر وہاب بلوچ سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔



26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ: ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، اس کا زہر نکال دیا، مولانا فضل الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ کر اس کا زہر نکال دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔



مولانا کیلئے اب پیچھے ہٹنا ممکن نہیں، وہ اسمبلی آکر ووٹ ڈالیں گے، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن جس مسودے پر متفق ہوئے اس سے پیچھے ہٹناان کیلئے ممکن نہیں، وہ آج اسمبلی آکر ووٹ ڈالیں گے، میری ذاتی رائے میں پاکستان تحریک انصاف کو قائل کیا ہی نہیں جاسکتا،متفق ہونا یا مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں۔