
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب کا 43 کھرب 47 ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ 842 ارب روپے ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے اہم معاشی اہداف کے تعین کے لیے 5 سالہ 2024 تا 2029 پلان تیار کرلیا جسے منظوری کے لیے کل قومی اقتصادی کونسل میں کیا جائےگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ہتکِ عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں کی ڈاﺅن سائزنگ کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔