بلوجستان کا غریب طالبعلم وہاں پڑھے گا جہاں بینظیر بھٹو نے تعلیم حاصل کی: میر سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی لندن میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا غریب طالب علم بھی وہاں پڑھےگا جہاں سے شہید بے نظیر بھٹو اور دیگر ہستیوں نے تعلیم حاصل کی۔



وزیر داخلہ کی اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ فراہمی مقررہ مدت میں یقینی بنانیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اوور سیز  پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹس کا اجرا مقررہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔