پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، جبکہ اگر جی ایس ٹی دوبارہ نافذ کیا گیا تو یہ اضافہ 50 روپے فی لیٹر تک ہوسکتا ہے۔



عامر کو ریٹائرمنٹ سے پہلے منع کیا تھا، واپسی کا فیصلہ ٹیم کو فائدہ پہنچائے گا، سرفراز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد عامر کو ریٹائرمنٹ لینے سے پہلے ہی منع کیا تھا کہ جلد بازی نہ کریں لیکن وہ انکا فیصلہ تھا تاہم واپسی پر خوش ہوں۔



سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار پر تعویذ گنڈے کا الزام لگادیا

| وقتِ اشاعت :  


سندھ پولیس میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ ایس ایس پی آر آر ایف ثاقب ابراہیم اور اُن کے اہلِ خانہ نے اہلکار عبدالقیوم پر تعویذ گنڈے کرانے کا الزام لگایا ہے۔