قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ وفاق کی مضبوطی، ملک کے وسیع مفاد، صوبوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور گورننس کو بہتر بنانے کی غرض سے 27ویں آئینی ترمیم کے لیے ہم سب نے مل کر کوشش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کا پورا ڈرافٹ منظور کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن بارڈر پر افغانستان سے پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے مؤثر اور ذمہ دارانہ جواب دے کر صورتحال کو قابو میں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : ضلع اٹک کے علاقے ڈھوک سلطان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ یہ دریافت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے اپنے جوائنٹ وینچر پارٹنر کے ساتھ مشترکہ طور پر کی ہے۔ پی پی ایل کے مطابق، ڈھوک سلطان 3 کنویں سے یومیہ 1400 بیرل خام تیل ، 2.5 ملین مکعب فٹ قدرتی گیس اور 15 ٹن ایل پی جی حاصل ہونے کی توقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہےکہ 18 ویں ترمیم صوبوں کے دلوں کے بہت قریب ہے اور اس پر ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کو ایسی خوفناک چیز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جیسے طوفان ہو، ترمیم اگر آرہی ہے تو اس میں جمہوریت کے لیے خطرے کی کوئی بات نہیں۔