کورونا وائرس کے تدارک کےلئے جو اقدامات کیئے جانے تھے وہ نہیں کئے جاسکے، اپوزیشن جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران پشتونخواہ میپ کے سینئر رہنماء عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ کورونا وائرس کے تدارک کےلئے جو اقدامات کیئے جانے تھے



صوبائی حکومت کا مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی روک تھام ،طبی آلات کی خریداری،فوڈ سیکیورٹی اور مستحقین کو راشن کی فراہمی سے متعلق امور کے اعلئ سطحی جائیزہ اجلاس کا انعقاد ہوا جسمیں اہم فیصلے کیۓ گیۓ صوبائ وزراء میر ظہور بلیدی میر سلیم کھوسہ میر ضیاء لانگو چیف سیکریٹری اور سول وعسکری حکام نے شرکت اجلاس میں مستحقین اور دہاڑی دار طبقہ کو راشن پیکج کی فراہمی کے لیۓ 700 ملین روپے کی اجراء کی منظوری دی گئ



بلوچستان,11 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، ڈاکٹرز میں تشویش، حفاظتی کٹس کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کورونا وائرس سے ڈاکٹرز بھی متاثر ہونے لگے ہیں بلوچستان 3 نئے کیسز کے بعد 11 ڈاکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ڈاکٹرز میں حالیہ کیسز کے بعد تشوہش بڑھ گئی ہے جس پر ڈاکٹرز نے محکمہ صحت سے فوری طور پر حفاظتی کٹس کا مطالبہ کیا۔



کورونا وائرس بلوچستان حکومت واپوزیشن کا ملکر اقدامات کرنے اور مستحقین کی امدادکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے اور مستحقین تک امداد پہنچانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہیں،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جو لوگ رہ گئے تھے۔



زائرین کو قلات منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ضیا ء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ زائرین کو قلات منتقل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں حکومت کی جانب سے زائرین کے لیے مخصوص قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔



وبا اور جنگ کی صورت میں قومی قیادت مل بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہیں، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاہے کہ وباء یا جنگ کی صورت میں بھی قومی قیادت مل بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہیں،بلوچستان کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،ڈاکٹرز سے لیکر عام آدمی تک اپنا اعتماد کھوبیٹھے ہیں۔



گزشتہ ایک ماہ میں دیگر راستوں سے پاکستان آنے مسافروں کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے، وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ ملاقات کی، وزیراعلی بلوچستان نے صحافیوں کو صوبے میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی.



میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال پر ضلعی انتظامیہ سے معذرت کرلی، ضلعی انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال پر ضلعی انتظامیہ سے معذرت کرلی، ضلعی انتظامیہ کوئٹہ: میڈیکل ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ میں مذکرات کامیاب ہوگئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال پر ضلعی انتظامیہ سے معذرت کرلی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے وارننگ کے بعد سیل میڈیکل کھولنے کی یقین دہانی کرادی، میڈیکل… Read more »



کورونا وائرس،اپریل میں ہونیوالی بلوچستان سرمایہ کاری کانفرنس ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظراپریل میں ہونیوالی بلوچستان سرمایہ کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ جو حالات بہتر ہونے پر عیدالفطر کے بعد منعقد کی جائیگی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ حفاظتی اقدام کے… Read more »