
واشنگٹن: آپ نے اکثرو بیشتراسمگلنگ کے جرم میں انسانوں کی گرفتاری کا سنا ہوگا لیکن امریکا میں پولیس نے ایک ایسے کبوترکو پکڑ لیا ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کرتا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: آپ نے اکثرو بیشتراسمگلنگ کے جرم میں انسانوں کی گرفتاری کا سنا ہوگا لیکن امریکا میں پولیس نے ایک ایسے کبوترکو پکڑ لیا ہے جو منشیات کی اسمگلنگ کرتا تھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا30رکنی وفد 30اگست کوامریکہ کے دورے پرروانہ ہوگی وفد میں حکومتی اوراپوزیشن اراکین شامل ہے ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے قائم مقام اسپیکرمیرعبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع صوبائی وزیراطلاعات عبدالرحیم زیارتوال،وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی،عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی سمیت 30رکنی وفد جن میں بلوچستان اسمبلی کے افسران بھی شامل ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے اور بہتر نتائج کے حصول کے لئے بلدیاتی نمائندوں ، سول سوسائٹی ، والدین اور علماء کرام کا کردار بہت اہم ہوگا۔ لہذا پولیو مہم کے دوران ان کی بھر پور معاونت حاصل کی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے ٹاسک فورس کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے چمن سے بارہ دن قبل لاپتہ دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ لیویز کے مطابق چمن کے علاقے خواجہ عمران کی پہاڑی سلسلوں میں ابتو کے مقام پر لیویز کو بارہ سے پندرہ سال کے دو بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں تشدد کرکے قتل کیاگیا تھا۔ دونوں بچوں کی شناخت
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
گلاسگو + اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کے ریاست اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بلوچ ایکٹوسٹ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں سادگی کے ساتھ بلوچستان کی آزادی کادن منایا گیا ۔ اس موقع پر بلوچستان کے پرچم کا کیک کاٹ گیا۔ اس موقع پر بلوچ کمیونٹی کے علاوہ گلاسگو کے مقامی ایکٹوسٹو نے شرکت کی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نواب محمد اکبر خان بگٹی قتل کیس کی سماعت جج کے تبادلے کے باعث نہ ہوسکی۔ آئندہ سماعت دو ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت Iمیں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سما عت کیلئے نامزد ملزمان سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ،سابق صوبائی وزیر داخلہ میر شعیب نو شیر وانی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر میر عبدالرحیم کردکی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوامی نمائندوں اور کونسلر ان و ٹریڈ یونین، کیسکو آفیسران کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ایس ڈی او کیسکو بلاول رند، انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل ، مسلم لیگ (ن)خضدار کے سینئر نائب صدر جاویداحمد سوز نیشنل پارٹی خضدار کے صدر بشیراحمد مینگل بی این پی عوامی خضدار کے صدر رئیس
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ان کا دفاع ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،مدارس کا کردار ہمیشہ اسلام اورمذ۰بی علوم کی سر بلندی کے لئے رہا ہے مگر افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ آج مسلم ملک کے حاکموں نے مکران میں مساجد و مدارس کے خلاف سازشیں شروع کی ہیں اور مدارس کو بند کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ اور قمبرانی روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر دو مالک مکان زخمی ہوگئے جبکہ زخمی مالک مکان کی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ قمبرانی روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے خلاف علاقہ مکینوں اور بی این پی کے کارکنوں نے شاہراہ بند کرکے احتجاج بھی کیا ۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ بروری کی حدود میں اسپنی روڈ پر پہلوان بابا کے قریب پیش آیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس شدید مد انتظامی کا شکار ،گزشتہ ایک ماہ سے ٹیوب ویل خراب ہسپتال میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،اپریشن تھیٹر ،تھلسمیاں ،کے مریضوں سمیت تمام مریضوں کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق صوبائی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں واقعہ بولان میڈیکل کمپلیکس احکام بالا کی عدم توجہی کے باعث شدید بد نظمی کا شکار ہے