تربت ، آبسر سے ایک ہفتہ قبل گرفتار نوجوان رہا ہو گھر پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تربت کے علاقے آبسر سے ایک ہفتہ قبل گرفتار ہونے والے نوجوان کو رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تربت یونیورسٹی کے طالب علم اور وش نیوز کیچ کے کیمرہ مین ایاز اسلم بلوچ کے چھوٹے بھائی نوروز اسلم کو ایک ہفتہ قبل حساس ادارے اور ایف سی نے اپنے گھر سے گرفتار کرلیا تھا۔ تفتیش کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔



صوبائی حکومت نے اصولی پالیسیوں اور فیصلوں کے بدولت کامیابی حاصل کی ہے، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اوروزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان جان محمدبلیدی نے کہاہے کہ موجودہ عوامی حکومت نے بلوچستان کے ترجیحات پراصولی پالیسیوں اورفیصلوں کے بدولت کامیابی حاصل کرکے بلوچستان کوترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کروایااوربلوچستان میں رواداری



کوئٹہ‘رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہزاروں لوگ اعتکاف میں بیٹھ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہزاروں لوگ لیلتہ القدر کی تلاش میں اعتکاف کیلئے مساجد میں بیٹھ گئے اس موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے 21 رمضان سے 29 رمضان تک ہزاروں لوگ مساجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھ گئے



کوئٹہ ، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 16افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاجنہیں تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی ، کیچی بیگ ، جان روڈ اور شہر کے دیگر علاقوں میں پولیس اور ایف سی نے مشتبہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ سرچ آپریشن کیا



کوئٹہ، ایف سی کی کارروائی، طالبان کے چار اہم دہشت گرد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان (سجناگروپ) کے چارانتہائی مطلوب دہشت گردوں کوگرفتارکرلیافرنٹیئرکورکے ترجمان کے مطابق فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے



نواب بگٹی قتل کیس ،پولیس اہلکار بطور سر کاری گواہ پیش نواب بگٹی کے زیر استعمال اشیاء بھی پیش کی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران سرکاری گواہ نے مقتول بلوچ رہنماء کے زیر استعمال اشیاء پیش کردیں۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کوئٹہ 1 کے جج جناب آفتاب احمد لون نے کی



تاجربرادری پربینکوں میں رقوم کی منتقلی پرٹیکس میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے تاجربرادری پربینکوں میں رقوم کی منتقلی پرٹیکس میں اضافے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ غلط پالیسیوں کے باعث تاجرپہلے ہی سخت پریشانی میں مبتلاتھے مگراب جب انہوں نے بینکوں سے منتقلی پربھی اعشاریہ 6ٹیکس کااضافہ کیاہے جوتاجربرادری پربم گرانے کی مترادف ہے



بلوچوں پر جاری مظالم میں صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے، مہران بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، کاہان مکران میں جاری آپریشن باالخصوص حال ہی میں مشکے میہی اور گردونواح میں بلوچ آبادیوں کو گھیرے میں لے کر مظلوم بلوچوں کو شہید کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کی بلوچوں کے گھروں پر دھاوا بولنا



سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے پاک افغان حکام کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے منسلک افغان سرحدی علاقوں میں انسداد پولیو مہم کو مزید موثر بنانے کیلئے گزشتہ روز ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینٹیر ڈاکٹر سید سیف الرحمن اورافغان سرحدی علاقے اسپن بولدک کے ڈاکٹر رشید کے درمیان ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاکستانی و افغانی حکام سمیت عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور دیگر بین الاقوامی شراکت داراداروں کے حکام بھی موجود تھے