مستونگ: بلدیاتی انتخابات مکمل، بلال کرد ضلعی چیئرمین حاجی عزیز وائس چیئرمین منتخب

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ(نمائندہ خصوصی )بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں ہونے والے الیکشن میں میربلال کرد ڈسٹرکٹ چیئرمین اور حاجی عزیز سرپرہ وائس چیئرمین منتخب ہو ئے، جبکہ میونسپل کمیٹی اور چار یونین کونسلز ہر کورم پورا نہ ہونے کے باعث ایک مرتبہ پھر انتخابات کا انعقاد نہیں ہوسکا،



میرٹ سے متعلق قرار داد کو مسترد کرکے حکومت نے اپنی دعوؤں کی نفی کی ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنماء بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ اپوزیشن کی جانب سے صوبے کے تمام محکمہ جات کی خالی آسامیوں پرتعیناتیوں کواین ٹی ایس کے سپردکرنے سے متعلق قراردادکومستردکرکے حکمرانوں نے واضح کردیاہے



خوبصورت نوکرانی سعودی بیگمات کے لئے خطرہ بن گئیں

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی بیگمات خوبصورت ملازماؤں کو اپنی ازدواجی زندگی کے لئے خطرہ محسوس کرنے لگی ہیں جس کی وجہ سے خوش شکل گھریلو خادماؤں کے لئے سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع دن بدن کم ہوتے جارہے ہیں۔



زیتون کا تیل کینسر کی بیماری کا بہترین علاج ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: دل کی بیماریوں میں کارآمد اور انسانی جسم کو موٹاپے سے اسمارٹ کردینے والے زیتون کے تیل کی ایک نئی خوبی سامنے آگئی ہے جس میں اسے کینسر کی بیماری کے خاتمے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جب کہ اس سے کسی قسم کے سائیڈ ایفکٹس کا بھی کوئی خطرہ نہیں۔



بلوچستان بھر میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بھر میں مدارس کی چھان بین کا عمل شروع کردیا گیا، سروے کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر رجسٹرڈ مدارس اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکی طلباء کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔