
گوادر(بیورورپورٹ)گوادر میں نامعلوم افرادکی فا ئرنگ سے بی این پی مینگل سے تعلق رکھنے والے یونین کونسل کے چیئرمین جاں بحق ہوگئے۔ بی این پی نے واقعہ کے خلاف گوادر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام ضلع گوادر کے علا قے نیو ٹا ؤ ن جناح مونومنٹ کے قریب میں