لاہور کیلئے نئی ٹرانسمیشن لائن وصولی پورے ملک سے کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کا پیسہ عوام اپنی جیبوں سے ادا کریں گے، نیپرا نے بجلی صارفین پر 200ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے95پیسے فی یونٹ اضافی وصول کرنے کی درخواست کی گئی تھی جبکہ نیپرا نے صارفین سے25سال تک70پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دیدی ہے۔



براہمداغ بگٹی پر غداری کامقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ علیحدگی پسند رہنماء ری پبلکن پارٹی براہمدغ بگٹی کے خلاف مقدمہ درج کر نے کیلئے کوئٹہ میں درخواست جمع کراد ی گئی۔درخواست پاکستان ورکرز پارٹی (نظریاتی ) چیئرمین خدائے دوست کاکڑ نے کوئٹہ کے پولیس تھا نہ سٹی میں جمع کرا ئی ۔ درخواست میں مؤقف اختیا رکیا گیا ہے



کوئٹہ، ایف سی اختیارات میں 3ماہ توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے فرنٹیئر کور بلوچستان کی کوئٹہ میں تعیناتی اور اختیارات میں3 ماہ کیلئے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا یاد رہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ کئی سال قبل بلوچستان سمیت کوئٹہ میں دہشتگردی اور بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر حکومت نے سیکورٹی انتظامات کو مضبوط بنا نے



بلو چستان میں مسخ شدہ لا شو ں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے ، بی ایس او آ زا د

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے آواران میں تین مغوی بلوچ فرزندان کی حراستی قتل اور مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فورسزکے ہاتھوں بلوچستان کے طول و عرض سے اغواء ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں تسلسل کے ساتھ برآمد ہورہی ہیں۔



جناح بیراج سے ملنے والی لاشیں لاپتہ بلوچوں کی ہوسکتی ہیں، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ایک ہفتے سے جناح بیراج سے مسخ شدہ اور ناقابل شناخت افراد کی لاشوں کے ملنے کا سلسلہ جاری ہے، جو اب تک دو درجن سے زائد ہوگئی ہیں۔ ہمیں خدشہ ہے کہ یہ لاپتہ بلوچ اسیران کی لاشیں ہیں۔



قلات میں گیس موجود نہیں تو چوری کا الزام چہ معنی دارد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قلات میں گیس چوری کا الزام اور پریشر کی کمی کو گیس چوری کی وجہ قرار دینا نہ صرف مضحکہ خیز بلکہ علاقائی حکام کی اپنی نااہلی چھپانے کی کوشش ہے قلات کے سماجی و عوامی حلقوں نے گزشتہ روز گیس حکام کی پریس کانفرنس پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ اہلکار اگر اپنے محکمے کی کارکردگی اور ملک بھر میں گیس



شہداء قومی تحریک کا عظیم اثاثہ ہیں، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں محاذ آزادی کے قوم دوست سپوت شہید علی محمد مینگل کوان کی قر بانیوں اور والہانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید علی محمد مینگل نے بابو نوروز خان اور ان کے ساتھیوں کے جدوجہد کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے



بلوچ تحریک کیخلاف منظم سازش کی جارہی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم گزشتہ کئی عرصے سے نیشنل پارٹی اور دوسری وفاق پرست پارٹیوں کے بارے میں بلوچ نسل کشی میں ملوث ہونے کا جو مثال پیش کر رہے ہیں ، وہ دن بہ دن شدید اور عوام کی آنکھوں کے سامنے مزید واضح ہوتا جا رہاہے۔



سا نحہ کو ئٹہ ، ہما رے نو جوا ن نسل پر بز دلا نہ حملہ کیا گیا ، نوا ب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں مرنے والے سب ہمارے اپنے تھے ان کی شہادت سے دل خون کے آنسو روتا ہے بزدل دہشتگردوں نے ہم سے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ چھین لیا ہے وکلا کی شہادت نے صرف اپنے خاندانوں کو ہی نہیں بلکہ پورے صوبے کو سوگوار کردیا ہے



سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کیخلاف نیب ریفرنس دائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب نے نا جائز اثاثے بنانے پر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پرنسپل اسٹاف آفیسر عمران گچکی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا۔نیب ترجمان کے مطابق عمران گچگی پر الزام ہے کہ انہوں نے آمدن سے اٹھارہ کروڑ روپے پچاس لاکھ سے زائد مالیت کے ناجائز اثاثے بنارکھے ہیں ۔