بلوچستان میں ٹیکس فری صنعتی زونز کے قیام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک میں ٹیکسٹائل کی صنعت روز افزوں ترقی کی جانب گامزن ہے یہ بات وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں پندرھویں ٹیکسٹائل ایشیاء فیئر کی اختتامی تقریب سے خطاب