خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسپین کی خاتون فٹبالر کے ہونٹوں پر بوسہ دینے والے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالیس شدید تنقید کےبعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد اسپین کی خاتون فٹبالر کے ہونٹوں پر بوسہ دینے والے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالیس شدید تنقید کےبعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھوٹان میں ہونے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اتوار کو شیڈول میچ بھی بارش سے متاثر ہوسکتا ہے، جس سے شائقین کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا پڑسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان اور مسٹر 360 اے بی ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو 267 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم بارش کے باعث پاکستان کی اننگز شروع ہی نہ ہوسکی اور میچ ختم کرکے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیا کپ ون ڈے کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے سبب روک دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پالیکیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی مسلسل بارش ہورہی ہے، جس کے پیشِ نظر گراٶنڈز اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔