• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پی ایس ایل؛ پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 6th, 2016


دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔



پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 5th, 2016


پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔



بارش اور انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 4th, 2016


جنوبی افریقہ کے شہر بلوم فاؤنٹین میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لیوس کے تحت 39 رنز کے شکست دے دی



بولٹ اور ہنری کی عمدہ بولنگ، نیوزی لینڈ فاتح

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 3rd, 2016


ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے بلے باز نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولروں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔



کلارک کی کرکٹ میں واپسی متوقع

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 31st, 2016


سڈنی :سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک ایک مرتبہ پھر کرکٹ میدان پر قدم رکھنے کیلئے پر تو ل رہے ہیں۔



جوکووچ اور سرینا آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 28th, 2016


میلبورن: عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکوچ اور ویمنز کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے.



پاکستان، نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 28th, 2016


نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ایک روزہ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث کھیلے بغیرختم کردیا گیا۔



نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کرلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 22nd, 2016


ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔



ٹینس میں بڑے پیمانے پر مبینہ میچ فکسنگ کا انکشاف

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 18th, 2016


میلبورن: ٹینس میں میچ فکسنگ کے لرزہ خیز انکشافات کے سائے تلے آسٹریلین اوپن کا آغاز ہوگیا جس میں شامل عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ انھیں کیریئر کے شروع میں فکسنگ کی پیش کش ہوئی تھی۔



میسوط اوزل جرمنی کے سال کے بہترین کھلاڑی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 16th, 2016


برلن: فٹ بال کی عالمی چمپیئن جرمنی کے مسلمان کھلاڑی میسوط اوزل کو سال 2015 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔



  • «
  • پچھلا
  • 198
  • 199
  • 200
  • 201
  • 202
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ڈیرہ بگٹی:وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کے  امن لشکراوربلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں ،4 افرادہلاک
  • کولپور میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
  • پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
  • پاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے بل میں نمایاں اضافہ
  • حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان
  • جماعت اسلامی کا ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ تک ٹیکس چھوٹ دینے کا مطالبہ
  • جاپانی کمپنی کا چاند پر بھیجے جانے والا دوسرا مشن بھی ناکام
  • 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت

Recent Posts


  • ڈیرہ بگٹی:وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی آفتاب بگٹی کے  امن لشکراوربلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں ،4 افرادہلاک
  • کولپور میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
  • پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
  • پاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے بل میں نمایاں اضافہ
  • حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔