مظفر آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کا فائنل آج شام 7 بجے راولاکوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کا فائنل آج شام 7 بجے راولاکوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ24 اکتوبر کو ہو گا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور عمان میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 24 اکتوبر کو ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی پریس کانفرنس میں آنسو پونچھنے کیلئے لیونل میسی کا استعمال شدہ ٹشو پیپر 1 ملین ڈالر( 16کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہونے کیلئے تیار ہے۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس میں مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہنے کا اعلان کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے آج ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم بھی شکست کھاگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ایک روزہ میچ 17 ستمبر کو ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: انگلینڈ نے پاکستان کے سارے احسان بھلا دیے اور کورونا وبا میں بھی ٹیم بھجنے کا لحاظ نہ کیا۔انگلینڈ نے بھارتی ایما پر اپنے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ سے روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے،یہ بات خود بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے میڈیا کو بتائی،ان کے مطابق یہ بات درست ہے کہ ای سی بی اپنے کھلاڑیوں کو کشمیر لیگ کیلیے ریلیز نہیں کر رہا،ہمیں پاکستان سپر لیگ سے کوئی مسئلہ نہیں مگر کشمیر میں ایونٹ نہیں ہونے دیں گے، ہم اپنی حکومت کے موقف پر قائم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز نے کھلاڑیوں اور ٹوکیو المپکس سے منسلک افراد میں 18 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ اولمپکس سے متعلقہ افراد میں کورونا وائرس کے نئے 18 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ٹوکیو اولمپکس سے منسلک افراد میں کورونا کیسز کی تعداد 259 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: اولمپک 2020 میں کھلاڑی جہاں گولڈ میڈل کے لیے جان کی بازی لگا رہے ہیں وہیں امریکی جمناسٹرسیمون بائلز سے فائنلز سے دستبردار ہو کر دنیا کو حیران کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈیئیٹرز وومن کرکٹ لیگ کا آغاز 26جولائی سے نواب اکبر خان بگٹی کرکٹ گراﺅنڈ میں ہورہاہے یہ ایک مشترکہ لیگ ہے جسے محکمہ کھیل بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈییٹرز منعقد کررہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورونا وائرس کے پیش نظر جاپان میں ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپکس کا آغاز کردیا گیا جبکہ تقریب خالی اسٹیڈیم اور تماشائیوں کی انتہائی محدود تعداد میں ہوئی۔