پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف ٹیم کے لیے کافی اہم ہوتی ہیں لہٰذا ان کی کمی محسوس ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف ٹیم کے لیے کافی اہم ہوتی ہیں لہٰذا ان کی کمی محسوس ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے محمد عامر اور کوچز کے تنازع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی کرکٹ کی پرانی روایت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ والد کی طرح کھلاڑیوں کو اپنے بچے سمجھ کر بات کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کرکٹ کیلئے دنیائے کرکٹ کے چار بہترین کپتانوں کے حوالے سے ٹوئٹر پر پول جاری کیا، پول میں 47 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے بعد عمران خان بہترین کپتان بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ اس میں محفوظ رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 176 رنز کی عبرتناک شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 659 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز نے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو ریلیز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101رنز سے شکست دیدی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں ہوں تاہم فلاحی کام کرنے والا ہمیشہ وزیراعظم رہتا ہے۔