کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ اختر مینگل نے حالیہ انتخابات اورنتائج پرتشویش کااظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بی این پی سربراہ اختر مینگل نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
سردار اختر مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :