پاکستان کے انتخابات پر برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کی جانب سے تقریباً ایک جیسے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
پاکستان کے انتخابات پر برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کا رد عمل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے انتخابات پر برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کی جانب سے تقریباً ایک جیسے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم اور جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف مقامات پر انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا دیکر شاہراوں کو بلاک کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن 71 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین :پاک ایران شاہراہِ پر بابائے چاغی پینل اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے ٹاہر جلا کر آر ڈی سی شاہراہ کو غیر معینہ مدت کے لئے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔بابائے چاغی پینل اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے پی بی 32 میں دھاندلی کے خلاف سراپا احتجاج ہوکر پاک ایران شاہراہ آر سی ڈی شاہرہ پر دھرنا دیکر کارکنوں کی ہمراہ بیٹھ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
این اے 30 پشاور سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار اور این اے 202 سے پی پی کی نفیسہ شاہ کامیاب قرار پائیں، انتخابی دنگل میں بڑے اپ سیٹ کا امکان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ ، تحریک انصاف کے رہنماء غفار کاکڑ ، جمعیت علماء اسلام سمیت دیگر مختلف پارٹی رہنمائوں نے کوئٹہ میں انتخابی نتائج کے اجراء میں تاخیر اور مبینہ تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: سینئر سیاست دان سابق گورنر وسابق وزیر اعلیٰ نواب ذوالفقار مگسی کے چاروں بھائی کامیاب ہوگئے،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالدخان مگسی این اے 254سے رکن قومی اسمبلی بننے میں کامیاب ہو گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے حلقہ این اے 244 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار نے نشست جیت لی۔