کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی، سیاسی کارکن ملا جمیل و دیگر کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گوادر کے مقامی عدالت کا گھیراؤ کرکے انہیں محصور رکھنے اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
چیئرمین بالاچ قادرکو احاطہ عدالت سے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی، بی ایس او
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :