1723 ارب کا اضافی ٹیکس، ایمنسٹی اسکیموں پر پابندی، نئے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط جاری

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام کی شرائط جاری کردیں، رواں مالی سال کےدوران ایک ہزار سات سوتئیس ارب روپے کا اضافی ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ پر مشتمل 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کی اسٹاف رپورٹ جاری کردی-



اوگرا نے پیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کرلی

| وقتِ اشاعت :  


اوگرا نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کر لی۔تیل کمپنیوں کامنافع ایک روپے پینتیس پیسے اضافے سے نو روپےبائیس پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔



سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی نظرثانی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی نظرثانی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے اور پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی۔



ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایئرپورٹ پر روکنا قابل مذمت ہے سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر : بلوچستان کے سینیئر سیاست دان اور رند قبائل کے سربراہ سردار یار محمد رند نے ڈاکٹر ماہ رنگ کو کراچی ائیر پورٹ پر حکام کی جانب سے امریکہ کے سفر سے روکنے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ ٹائمز میگزین کی دعوت پر امریکہ جا رہی تھیں