کوئٹہ/کراچی : بلوچستان پولیس کا کراچی میں سابق صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کے گھر پر چھاپہ چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
بلوچستان پو لیس کا کراچی میں صا لح بھو تا نی کے گھر پر چھا پہ، چا ر افراد گرفتار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/کراچی : بلوچستان پولیس کا کراچی میں سابق صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کے گھر پر چھاپہ چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے احکامات پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور کوسٹل ہائی وے کی بندش کے باعث جیونی گبد 250 بارڈر فوری طور پر تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر اہتمام ماما قدیر بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لئے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی جو عدالت روڈ ، سرکلر روڈ ، جناح روڈ، منان چوک اور عدالت روڈ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے نام لیے بغیر بظاہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے جلسے ،جلوسوں اور انتشار کی سیاست مسترد کرکے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظرعام پر آگئے ہیں ،کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت سےاربوں روپےوصول کئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ملک پر دوبارہ مسلط کرنے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوجی ڈی سی ایل اور چینی کمپنی سی سی ڈی سی کے درمیان شعبہ توانائی میں تعاون کے مفاہمتی یادداشت پردستخط ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کل سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات سمیت دیرینہ مسائل کے حل پر زور دیں گے۔