کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شروع دن سے نصاب سے پشتون اکابرین اور شہدا کی قربانیوں اور جہد کو یکسر غائب کرکے ریاستی سطح پر پشتون دشمنی آج تک بلا تعطل جاری وساری ہے
حالات کتنے ہی کٹھن ہوں فکر باچا خان کے ساتھ رشتہ مضبوط بنایا جائے گا، اے این پی بلوچستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :