
کوئٹہ: کوئٹہ کے ریڈزون پر تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر چڑ دوڑا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ،ڈرائیور گرفتار ۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقعہ ریڈزون کے مرکزی دروازے پر تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر پولیس اہلکار کو کچلتے ہوئے ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پولیس کی اسپیشل برانچ کا ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا