عمران خان کو قید مگر مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی لی اس پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ علیمہ خان

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس پر 17 سال قید کی سزا سنائی گئی، مریم نواز نے جو گاڑی توشہ خانہ سے لی تھی اس کا وہ جواب نہیں دے پائی تھی اس کا کیا ہوا؟ قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے۔



پی ٹی وی میں مافیا بن چکا ہے، اب یا تو مافیا رہے گا یا پھر میں رہوں گا،عطاء تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


اجلاس کے دوران پی ٹی وی میں بغیر ٹینڈر تزئین و آرائش کے کام کیے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا، جس پر کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں پی ٹی وی کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی۔



سال 2025 پاکستان ریلویز کے لیے حادثات، تاخیر اور بدانتظامی کا سال ثابت ہوا

| وقتِ اشاعت :  


اَن مینڈ لیول کراسنگ پر ایک اور مینڈ لیول کراسنگ پر بھی ایک حادثہ پیش آیا جبکہ کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین اور ریلوے ٹریک کو 8 مرتبہ تخریب کاری کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ ٹرینوں کے حادثات کی وجہ سے پاکستان ریلوے کے انفرا اسٹرکچر کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا، کئی بوگیاں تو پٹڑی سے اتر کر پلٹ گئیں جبکہ پہلے سے کھڑی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث انجن بھی تباہ ہوگیا۔



قوم کی طاقت صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ اس کے کردار سے ہوتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا ہے کہ قوم کی طاقت صرف ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اس کےکردارسے ہوتی ہے،ہماری مسلح افواج نےدوبارہ ثابت کیاکہ اس کی سرحدیں محفوظ ہیں۔



عمران خان نے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کردی، معافی کے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہوگی: حکومت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عمران خان کے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری کردہ تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک سے متعلق عمران خان کی ہدایت ہی حتمی ہوگی اور اسی پر عمل کیا جائے گا۔