
کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کا آج کوئٹہ کا دورہ متوقع ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کا آج کوئٹہ کا دورہ متوقع ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شیرانی: ضلع شیرانی میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی کال پر کوئٹہ میں صحافیوں نے پریس کلب کے باہربول ٹی وی کوئٹہ بیورو کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بول ٹی وی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے رواںمالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی میں شامل 6ہزار 8سو سے زائد اسکیمات کے لئے مختص 224ارب روپے سے زائد رقم کا 58 فیصد جاری جبکہ 39فیصد رقم خرچ ہوسکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھاگناڑی: نیشنل پارٹی ضلع کچھی کا اجلاس (بنام شہید اکبر بلوچ) زیر صدارت ضلعی صدر وڈیرہ بشیر احمد چھلگری منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ میڈیاوقومی جماعتیں بلوچستان کے دکھ درد وپریشانی نہیں دکھاتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسمٰعیل خان کے قریب گھات لگائے ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے، فائرنگ کے بعدگاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تیل کی پیداواری ممالک کی تنظیم سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار بڑھانے کی اپیل کسی کام نہ آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مغربی کنارے میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ امن معاہدے کے دوسرے فیز پر بات چیت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے عبوری صدر احمد الشرع گزشتہ سال بشار الاسد حکومت کے خاتمے پر برسراقتدار آنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔