ایران کی تیل تنصیبات پر ممکنہ حملہ، بائیڈن کے بیان پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے زیرِ بحث ہیں تاہم صدر کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔



تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہوگا،براہِ راست اسرائیل کے خلاف کارروائی جائز، ہر ملک جارحیت کے خلاف دفاع کا حق رکھتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر

| وقتِ اشاعت :  


تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہوگا،براہِ راست اسرائیل کے خلاف کارروائی جائز، ہر ملک جارحیت کے خلاف دفاع کا حق رکھتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر



پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کر دیے جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔



پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماں کے خلاف کریک ڈاؤن پکڑ دھکڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں ضلع خیبر میں پولیس کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کے نہتے کارکنوں پر فائرنگ انہیں شدید زخمی کرنے ان پر بے تحاشا آنسو گیس کے شیل پھینکنے وہاں پر موجود املاک کو نذر آتش کرنے اور صوبہ بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماں کے خلاف کریک ڈاؤن پکڑ دھکڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے



کوئٹہ شہر میں بدترین بدامنی،امن وامان کی ابتر صورتحال کیخلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا، پی کےمیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بدترین بدامنی،امن وامان کی ابتر صورتحال کیخلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔



محکمہ صحت بلوچستان سے ادویات کی خریداری کی مد میں 22کروڑ روپے کے بوگس بل نکلوانے کی کوشش ناکام بنادی،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان سے ادویات کی خریداری کی مد میں 22کروڑ روپے کے بوگس بل نکلوانے کی کوشش ناکام،محکمہ صحت کی انکوائری کمیٹی نے بوگس بل جمع کروانے والی کمپنی کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔