مسائل کا حل مذاکرات سے ممکن ہے، عنقریب وفد افغانستان بھیجیں گے، علی امین گنڈا پور

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے اور ملک میں قانون کی حکمرانی کے معاملے پر سب ایک ہی پیج پر ہیں جب کہ مسائل کا حل مذاکرات سے ممکن ہے اور عنقریب وفد افغانستان بھیجیں گے۔



وزیراعظم آفس ایوان صدر کی ہدایات پر توجہ نہیں دے رہا، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر وزیراعظم آفس کی جانب سے توجہ نہیں دی جا رہی۔