کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں پچھلے دو دہائیوں سے زیاد عرصہ گزرنے کے باوجود حکمران چاہے وہ سول ہو یا آمر انہوں نے کسی بھی طرح بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں پچھلے دو دہائیوں سے زیاد عرصہ گزرنے کے باوجود حکمران چاہے وہ سول ہو یا آمر انہوں نے کسی بھی طرح بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی حمایت اوروفاق سے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، آئین میں گورنر راج کی شق ہے، یہ غیر آئینی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیوی نے شوہر پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ اس کی قدر نہیں کرتا، مالی معاونت فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے اور دیگر خواتین کی پوسٹس پر ردعمل ظاہر کرکے اپنی وفاداری کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے تحت ریفارم اور فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے معاشی استحکام آیا ہے، آئی ایم ایف نے ہمارے ریفارم اسٹریکچر کی تعریف کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بدعنوانی اداروں کو کمزور اور عوام کا اعتماد متاثر کرتی ہے، صدرمملکت
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے منگل کو رشوت لینے پر سرکاری ادارے کے سابق ایگزیکٹو Bai Tianhuiکو سزائےموت دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑ گوہر نےاپنے بیان میں کہا ملک مزید انتشار اور کشیدگی کا متحمل نہیں ہو سکتا،سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے دشمنی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا سیلز ٹیکس آن گڈز وفاقی حکومت کے پاس ہے جس کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری صوبوں کو ملنی چاہیے۔