طا قتور قوتوں نے بلوچستان کو بارود پر کھڑا کر دیا ہے ، مو لا نا ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی اسمبلی کے اندروباہرہرمظلوم کیلئے اور ہر ظلم ناانصافی وجبر اورلاقانونیت کے خلاف آوازبلندکررہی ہے



بلوچستان کے کچھ حصو ں میں قحط سالی میں کمی آسکتی ہے ، پی ایم ڈی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مئی تا نومبر 2025 کے دوران مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔اس کے علاوہ ان خطوں میں مسلسل خشک موسم میں بھی اضافہ ہوا ہے۔



مسلح تنظیم نے زمینداروں کو اغواء کیا،ٹیکس کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


شوران:  بلوچستان ڈسٹرکٹ کچھی شوران میں جرگہ منعقد ہوا جس میں رند اور لاشارقبائل کے سربراہان سردار یار محمد رند، سردار جلال خان لاشاری،سردار ثناء اللہ زہری کے نائب میرصلاح الدین زہری، اقوام رند اور اقوام لاشارکے معتبرین شریک ہوئے جرگے



پاکستان بھارت کےانتہائی اشتعال انگیز، بےبنیاد، غیر ذمہ دارانہ الزامات یکسر مسترد کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی نےکہا پاکستان بھارت کےالزامات کی سخت مذمت کرتا ہے،بھارتی قیادت کے بیانات خطےمیں امن،استحکام،ہم آہنگی کی سنگین بےحسی ظاہرکرتےہیں،پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، تمام ادارےخصوصا مسلح افواج،ملکی سلامتی کےمضبوط ستون ہیں،وطن کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔



حکومت اب دباؤ میں آنے کو تیار نہیں، قانون سب کے لیے برابر ہے،عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا  ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کہیں کہ وہ بانی عمران خان کے بیانیے کے ساتھ نہیں کھڑے تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔