بلوچستان میں 10 لاکھ طلبہ کیلئے 52 ہزار اساتذہ موجود ہیں ،رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان میں شروع دن سے تعلیم کا بحران رہا ہے وقت گزرنے کے ساتھ بہتری کے بجائے تعلیم پسماندگی کا شکار ہوتا جارہا ہے وزارت منصوبہ بندی کی جاری کردہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلاننگ رپورٹ میں بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کے مزید انکشافات ہوئے ہیں اس رپورٹ میں واضح ہے ضلع گوادر صوبے میں تعلیمی حوالے سے پہلے نمبر پر ہے



میر ے استعفی پر افسو س کر نے کے بجا ئے زیا دتیو ں کا ازا لہ کیا جا ئے ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی ویب سائٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ نہایت ہی احترام کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان اور سندھ دونوں صوبوں میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، جہاں پرامن مظاہروں کی اجازت نہیں دی جا رہی۔



سندھ ، بلوچستان نے وفاقی حکومت کے ارسا ایکٹ میں ترمیم کو مسترد کردیا ، حب ڈیم کے واجبات وصول کرنے کیلئے کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی ، صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے وفاقی حکومت کی جانب سے ارسا ایکٹ میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے ایک قرار داد کے ذریعے اس کو مسترد کیا ہے



پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے: مریم نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم سے محبت و عقیدت کا تقاضا ان کے افکار کی پیروی ہے، پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔



12 ربیع الاول کے ساتھ 11 کی بھی چھٹی دی جائے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، گورنر سندھ

| وقتِ اشاعت :  


  کراچی: گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ گیارہ کی بھی چھٹی ہونی چاہیے اس کے لیے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، پیمرا کو بھی خط لکھوں گا کہ وہ گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ناچ گانوں کے پروگرام نشر نہ کرے۔



دھماکے سے تباہ کوئٹہ کولپور ریلوے پل کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے،ریلوے ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


ریلوے ذرائع کے مطابق پل اور ریلوے ٹریک کی بحالی کا 20 فیصد کام مکمل ہو گیا۔ آئندہ ماہ کے شروع میں پل اور ریلوے ٹریک کو بچھانے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ کام مکمل ہوتے ہی ٹرین آپریشن بھی بحال ہو جائے گا۔