ڈھاڈر: ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں بارود سرنگ کا دھماکہ,دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ایک نو عمر لڑکی جاں بحق تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں عبدالح جتوی نامی شخص کے گھر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں بارود سرنگ کا دھماکہ,دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ایک نو عمر لڑکی جاں بحق تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں عبدالح جتوی نامی شخص کے گھر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس مزید کئی سال جنگ لڑ سکتا ہے،یوکرین کیلئے ڈیل ایک بہتر آپشن ہے،امریکی صدر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ پن سے بچایا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی کئی خاندان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، سردیوں میں بچے غیرموزوں کپڑوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیںْ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں معیشت کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کرنے پڑے، پاکستان مشکل حالات سے گزرا ہے۔ معیشت کی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جس ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کو اس عدالت نے سزا دی ہوئی تھی، اسے صدر میڈل پہناتا ہے، اب تو آپ لوگوں نے آئینی عدالت بنا لی پھر بھی کام نہیں ہو رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمینیا اور بھارت کے درمیان 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 تیجس جنگی طیاروں کی فروخت پر بات چیت جاری تھی۔ اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا تو تیجس کی یہ پہلی بڑی برآمدی ڈیل ہوتی۔