پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہ ہوا؟ جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی… Read more »



انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا  فاطمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے اور  واٹس ایپ سمیت تمام موبائلز ایپس پوری طرح چل رہی ہیں۔



کھرکھیڑہ کسٹم کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کردیا

| وقتِ اشاعت :  


سونمیانی وندر: کھرکھیڑہ کسٹم کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کوئٹہ کراچی مین قومی شاہراہ کو بلاک کردیاگاڑیوں کی طویل لمبی قطاریں لگ گئیں 4 گھنٹوں سے زائد قومی شاہراہ بلاک رہی ہزاروں مسافر بھوکے پیاسے وندر میں رل گئے۔