اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی جو سال 2020-21 میں ملک میں بے روزگاری کی شرح 6.3 فیصد تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں عدلیہ کی آزادی، شہری حقوق اور عوام کی سلامتی خطرے میں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی ، قدوس بزنجو کا تسلسل ہے، بلوچستان کامسئلہ قومی اختیار ، واک اور سیاسی آزادی ہے ،بلوچستان کے موجودہ حالات کے ذمہ دار پی ایس ڈی پی یرغمال پارٹیاں بھی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلدیاتی الیکشن کی انتخابی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام بلدیاتی الیکشن کی سلسلے میں سریاب ٹائون سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کا اجلاس سریاب ٹاون آفس کیچی بیگ میں زیر صدارت پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے خوشحال خان کاکڑ کی 251-NA سے متعلق الیکشن پٹیشن منظور کرتے ہوئے سید سمیع اللہ کے بطور ریٹر نڈ امید وار جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو کا لعدم قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے سمنگلی روڈ کی تعمیر کے دوران پی ٹی سی ایل کی کیبل کٹ گئی کیبل کٹنے سے درجنوں ٹیلی فون اور انٹر نیٹ سسٹم منقطع ہوگیا علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے بلوچ خاتون نسرینہ بلوچ کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل بھی ماجبین بلوچ کو جبری لاپتہ کیا گیا تھا ہمارا مطالبہ ہے کہ ان خواتین کی فوری بازیابی عمل میں لائی جائے تاکہ ان کے اہلخانہ میں پائی جانے والی تشویش دور ہوسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے