کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیپ کے قومی، نظریاتی اور انقلابی پروگرام کی بدولت عوام مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیپ کے قومی، نظریاتی اور انقلابی پروگرام کی بدولت عوام مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر موجودہ کرپٹ،نااہل فارم47 کی پیداوار زر وزور کی مسلط حکومت کی غلط،عوام دشمن اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف پالیسیوں کی وجہ سے کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار پولیس اور سی آئی اے کی مشترکہ کامیاب کاروائی،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافر بسوں ، چھوٹی بڑی گاڑیوں کو لوٹنے والے دو گروہ گرفتار،مسافروں سے لوٹی گئی 26 موبائل فون برآمد،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور راونڈ بھی برآمد کر لی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 18 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی جرات و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: ایک ہی دن میں دو افراد کی نعشیں برآمد دونوں مقتولین کو سروں میں گولیاں مارکر ہلاک کر دیئے گئے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلا دیش میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی، پاکستان میں بھی بدل دو نظام تحریک کے ذریعے انقلاب لائیں گے، خطاب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے حکومت کے کرتوت واضح کر دیے، آئی ایم ایف کی نظر میں وفاقی حکومت کی جو حیثیت اور اوقات ہے وہ سامنے آگئی، ستائسویں ترمیم کو دنیا نے دیکھ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے اسٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے جبکہ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد اسٹیشن پر مفت وائی فائی فراہم کیا جاچکا ہے، مزید 48 ریلوے اسٹیشنوں پر31 دسمبر تک مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سپلیمنٹری گرانٹس کے خصوصی آڈٹ کی شرط قبول کر لی ہے۔ سپلیمنٹری گرانٹ ایک اضافی رقم یا فنڈ ہے جو حکومت اپنے پہلے منظور شدہ بجٹ کے علاوہ کسی خاص مقصد یا غیر متوقع اخراجات کے لیے جاری کرتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ ممکن ہے نچلے لیول پرکرپشن پوری طرح کنٹرول میں نہ ہو مگر اب ٹاپ لیول پر ممکن نہیں۔