کوئٹہ : نیشنل پارٹی نے شہید ولید صالح بلوچ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 29 نومبر کو ان کے چہلم پر پنجگور میں تعزیتی ریفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی نے شہید ولید صالح بلوچ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 29 نومبر کو ان کے چہلم پر پنجگور میں تعزیتی ریفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بْلیدہ میں ایک استاد کا ماورائے عدالت قتل نہ صرف ایک جرم ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے یوم سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی ریلیوں کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے احتجاجی ریلیوں کو روکنے کے لیے پشتونخواملی عوامی پارٹی کا دفتر سیل کر دیااور شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے العربیہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی وزیر خزانہ سکوٹ بيسنٹ نے بیان میں کہا کہ آج کا اقدام وزارت خزانہ کی اُس مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے ہونے والی مالی معاونت اور اس کے دہشت گرد ایجنٹس کی سپورٹ کو روکنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے، تقسیم اور طاقت کی دوڑ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین کمیشن وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسی طرح، لہسن اور چینی کی قیمتوں میں بالترتیب 2.6 ایک اور 2.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کیلے اور چائے کی قیمتیں بھی بالترتیب 0.72 اور 0.59 فیصد بڑھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے، جبکہ دھماکے کے باعث متعدد گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔