عوام کے تعاون کے بغیر پولیو کا خاتمہ ممکن نہیں، عبدالمجید بادینی

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد: پارلیمانی سیکرٹری برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن انجینئر عبدالمجید بادینی نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سات روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔



بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم کوئٹہ، ژوب، قلعہ عبداللہ، پشین، خضدار، کیچ، واشک، خاران، پنجگور، قلات، سوراب، زیارت، لورالائی، چاغی اور قلعہ سیف اللہ میں موسم جزوی طور پر ابر آلود سے ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔



بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے اسمارٹ میٹرز کی قیمتیں 40 فیصد تک کم ہو گئیں، اویس لغاری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ بہتر حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ریگولیشنز میں مثبت تبدیلی کی، انٹرنیشنل کمپنیوں نے مسابقتی عمل میں بھرپور حصہ لیا اور ان کو درپیش رکاوٹیں ختم ہو گئیں۔



کراچی کا پانی چوری کرکے ہمیں ہی بیچا جارہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، مصطفی کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارا پانی چوری کر کے ہمیں ہی فروخت کیا جا رہا ہے جس میں بڑے لوگ ملوث ہیں، کراچی میں پانی کی قلت ہے تو ٹینکر مافیا کیا افغانستان سے پانی بھر کر لاتا ہے؟ دودھ دینے والی گائے کو چارہ تو کھلاؤ۔