پنجگور: پنجگور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور جاوید کمپلکس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردیا
مستونگ: مستونگ میں قومی شاہراہ پرایک مرتبہ پھرمسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پرسیکورٹی فورسز کی بھاری نفری روانہ کردی گئی لیویز حکام کے مطابق منگل کی رات مستونگ کے علاقے بدرنگ ،
اسلام آ با د /کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ
کوئٹہ: )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب الدین انسپکٹرجنرل پولیس عبدالخالق شیخ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز حسین گورایا ڈی آئی جی سپیشل برانچ ڈی جی لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے شرکاء کو صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بارے بریفنگ دی گئی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مطالعاتی دورے پر بلوچستان آنے والے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے 51 ویں کورس کے پولیس سروس آف پاکستان کے زیر تربیت اے ایس پیز نے ملاقات کی اس موقع پرشرکاء نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان میں امن و امان، عوامی فلاح و بہبود کے لئے شروع کئے جانے والے منصوبوں اور پولیس کے استعداد کار کو بڑھانے سمیت دیگر امور پر تفصیلی سوالات سوالات کئے
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے زیر تربیت آفیسران نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، بلوچستان کی جغرافیائی اہمیت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سرحدی تجارت کے فروغ اور صوبے کی قلیل مگر منتشر آبادی کو تمام بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات زیر بحث آئے.
گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے گوادر میں جاری بجلی بحران پر قابو پانے اور اس کے مستقل حل کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا، جس میں ال پارٹیز گوادر کے اراکین اور کسیکو کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، حاجی ہاشم کاکڑ، سعد اللہ اچکزئی، ظفر کاکڑ، اللہ داد اچکزئی، جہانگیر لانگو، عمران ترین، شاہ رضا،اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، سید خان، ملک مصطفی خان کاکڑ، عزیز بازئی، ودان علی کاکڑ، خرم، عبدالعلی دمڑ، نقیب کاکڑنے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران اپنا کاروبار بند کرکے ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔
بولان: بلوچستان کو سندھ اور پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ این 65کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بحال کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن(ر)جمیل احمد بلوچ کے مطابق قومی شاہراہ این 65 بولان کو این ایچ اے،