امینہ کمال نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ کو کل ان کے خاندانی قبرستان، کیولری گراؤنڈ لاہور میں سپردِ خاک کیا جائے گا، جبکہ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امینہ کمال نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ کو کل ان کے خاندانی قبرستان، کیولری گراؤنڈ لاہور میں سپردِ خاک کیا جائے گا، جبکہ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی اسمبلی سے دوبارہ منظوری میں ایوان اور ایوان سے باہر کی اپوزیشن جماعتوں کی خاموشی باعث تشویش ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی ترمیم سینیٹ وقومی اسمبلی کی قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں پیش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ وفاق کی مضبوطی، ملک کے وسیع مفاد، صوبوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے اور گورننس کو بہتر بنانے کی غرض سے 27ویں آئینی ترمیم کے لیے ہم سب نے مل کر کوشش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اور سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے ستائیسویں آئینی ترمیم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کہا جاتا تھا کہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل عدلیہ کے مفاد میں ہے، آج کہا جارہا ہے کہ آئینی عدالت مفاد میں ہے، کیا یہ آئین سے مذاق نہیں؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) اور نوکنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے درمیان مقامی کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، تربیتی پروگراموں کے انعقاد اور خطے کے تاجروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے پختہ عزم اور مؤثر اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ سینٹ آف پاکستان میں پیش ہونے اور منظر عام پر آنے کے بعد نیشنل پارٹی نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت اور اس پر پارٹی کے ذمہ دار فورمز پر تفصیلی غور و خوض کیا۔