وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی تحریری معاہدے کا حصہ بن جائیں تو یہ دونوں ممالک اور پورے خطے کے لیے بہت اچھا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی تحریری معاہدے کا حصہ بن جائیں تو یہ دونوں ممالک اور پورے خطے کے لیے بہت اچھا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 1 کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کے سبب غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے متعدد اضلاع میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کوپسماندگی غربت بے روزگاری کی طرف دھکیل دیاگیاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی زرغون ٹاؤن کا اجلاس بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مری آباد میں زیر صدارت چہرمین اسلم بلوچ صوبائی صدر نیشنل پارٹی بلوچستان منعقد ہوا اجلاس میں مری آباد سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان نے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان اور کول مائنز اونرزایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میر بہروز ریکی کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعرات کے روز بلوچستان اکیڈمی تْربت کی نئی عمارت کا افتتاح کیا، جو ان کے ایم پی اے فنڈ سے تعمیر کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے 11 اضلاع میں گزشتہ دس ماہ کے دوران 80 فیصد کم بارشیں کے باعث محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبوں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، ایسے کسی پروپوزل کی حمایت نہیں کرسکتے جس سے صوبوں کے اختیارات واپس لیے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے رکن ، پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی خدمت، جمہوریت کے استحکام اور صوبائی خودمختاری کی علمبردار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو جدید تعلیم، روزگار کے مواقع، صحت و بنیادی سہولیات کی فراہمی پارٹی کے منشور کا اہم حصہ ہے