تیز ہواؤں و جھکڑ چلنے سے طغیانی کا خدشہ،ماہیگیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں، محکمہ فشریز

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں و جھکڑ چلنے سے سمندر میں طغیانی کا خدشہ،ماہیگیر گہرے سمندر جانے سے گریز کریں، فشریز گوادر کی جانب اعلامیہ جاری۔



گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز، فری زون میں صنعتوں کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، جی ڈی اے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد کی ہدایات کی روشنی میں چیف انجینئر کوئٹہ زون انجینئر بشیر الدین ترین نے سپریڈنٹ انجینیئر قربان علی جتوئی اور ایس ڈی او انجینئر اجمل خان کے ہمراہ کوئٹہ کے دریائے اوڈک کا تفصیلی دورہ کیا۔



گوادر،بجلی بحران سنگین ،معا شی تر قی خواب بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر میں بجلی کی بدترین بحران ، معاشی ترقی کا سفر دراؤنا خواب بن گیا،کاروباری نظام تباہی کے دہانے پر،تاجر برادری بد ترین مشکلات سے دوچار،برقی توانائی کے بغیر سرمایہ کاری کے دعوے ماسوائے سراب کے کچھ نہیں،



پاکستانی سلامتی، سیکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن، عبور کرنے پرگنجائش نہیں رہے گی، اسحٰق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیر اعظم محمد اسحٰق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی اداروں پر حملہ ہماری ریڈ لائن ہے، اسے کراس کرنے پر گنجائش نہیں رہے گی۔