بلوچستان میں بے چینی بڑھ رہی ہے سنجیدہ مکا لمے کی ضرورت ہے ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمعیت علما اسلام بلوچستان کی ایک روزہ مجلس عاملہ، ایک روزہ مجلس شوریٰ اور آج کے مجلس عاملہ کے اجلاس میں بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی غور ہوا تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے اعلامیہ جاری کردیا



بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے بہت محنت کی گئی: شہبازشریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزیدکمی کیلئے اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں، تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔



دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں۔



جیل میں شوہر کی طرح بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

| وقتِ اشاعت :  


سابق خاتون اول اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کی طرح بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔



اسلام آباد کا مقتدرہ پوری ریاستی طاقت کے ساتھ بلوچ و پشتون کے خلاف استعمال کر رہا ہے، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتون افغان غیور ملت کو آج جس تباہی و بربادی کا سامنا ہے،