جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا، اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس  میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے اتنا ہی گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا لہٰذا اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں۔



میر حاصل خان بزنجو کی جمہوریت اور عوام کی بالادستی قائم کرنے کیلئے گراں قدرخدمات ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو نے میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں میر حاصل خان بزنجو کی جمہوریت اور عوام بالادستی کو قائم کرنے کیلئے گراں قدر خدمات و جدوجہد کو مکمل و تاریخی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا کہ



ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ پر قاتلانہ حملے میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 3اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر زاکر بلوچ پر قاتلانہ حملے پر غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 3اہلکاروں کو معطل کردیا تفصیلات کے مطابق12 اگست کی شام کو ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پرمبینہ طور پر کالعدم تنظیموں کے ایک گروپ نے ناکہ لگا کر سنیپ چکینگ شروع کردی تھی،



الیکشن ٹر بیو نل نے نواب رئیسا نی کیخلاف دائر انتخا بی عذ رداری قا نو نی نقائص کی بنیا د پر خا ر ج کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلو چ پر مشتمل الیکشن ٹر بیو نل 1نے حلقہ پی بی 37مستو نگ سے کا میاب امید وار نواب محمد اسلم رئیسا نی کے خلاف سردار نور احمد بنگلز ئی کی جا نب سے دائر انتخا بی عذ رداری کیس قا نو نی نقائص کی بنیا د پر خا ر ج کر دی ۔



ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹیو کی جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ محمد ذکریا خان نورزئی کی کوئٹہ میں جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ سے ملاقات کی جس میں جرمن یونیورسٹیز میں اسکالرشپس سمیت اہم امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔