کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اشوک کمار کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اشوک کمار کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونے والے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سمیت سیاسی جماعتوں کی جانب سے دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی، صوبائی حکومتوں، محکمہ معدنیات اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ دو ہفتے تک ملتوی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اپنی یونیورسٹیوں کے اکیڈمک قد کو اتنا بلند کریں کہ ہمارے صوبے سے اسٹوڈنٹس باہر جانے کے بجائے دوسرے صوبوں کے اسٹوڈنٹس علم کی پیاس بجھانے کی خاطر یہاں کا رخ کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنا بلوچستان کے عوامی و قبائلی ڈھانچے پر حملہ ہے نیشنل پارٹی مستونگ نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کی جانب سے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے کو انتہائی افسوسناک، غیر دانشمندانہ اور بلوچستان کے تاریخی و سماجی حقائق سے ناواقفیت پر مبنی قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما میر یوسف علی خان قلندرانی، جو دو ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ خضدار کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، ضابطے کی کارروائی کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کو احکامات جاری کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر دوران علاج دم توڑ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے دوسری جنگ عظیم میں ہزاروں پولش مہاجرین کو پناہ دی، پولش ایئر فورس افسر نے پاک فضائیہ میں خدمات سرانجام دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف کو جواب کہا گیا ہے کہ کم ازکم امدادی قیمت کے بجائے انڈیکٹو قیمت کا تعین کیا گیا ہے، امریکا کی انٹرنیشنل ہارڈ ریڈ گندم کی قیمت کو دیکھتے ہوئے انڈیکٹو پرائس نکالی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے 66 ہزار 377 حاجیوں کو 3 ارب 45 کروڑ 65 لاکھ 85 ہزار روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رقوم کی منتقلی کا عمل حاجیوں کے بینک اکاؤنٹس میں 31 اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا، حج 2026ء کیلئے 40 دن کے حج پیکیج کی رقم 11 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ 25 دن کے شارٹ حج کا پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔