اسٹیبلشمنٹ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کوتباہ کررہے ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اپیل اور پیغام ہے کہ آپ ملک کو نقصان کی طرف لے جارہے ہیں۔ آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کوتباہ کررہے ہیں۔



بلوچستان میں رائٹ ٹو انفارمیشن پروجیکٹ کا افتتاح،حکومت انفارمیشن کمشنر تعینات کرے، شرکاء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وفاق کے ساتھ باقی صوبوں میں آر ٹی آئی کمیشن اپنے تین تین ادوار پوری کرچکی ہے۔ مگر بلوچستان میں رائٹ ٹو انفارمیشن کا ایکٹ کو تین سال ہو چکا ہے مگر آر ٹی آئی کمیشن بلوچستان میں نہی بن سکا۔ جسکی وجہ سے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔



گو ادر ائیر پو رٹ وفا ق کا معا ملہ ہے افتتا ح کی تا ریخ وفاقی حکو مت دیگی،بلو چستان کا بینہ نے بہادر خا ن یو نیو رسٹی کے ٹیسٹ کے تحت 4ہزار اسا تذ ہ کی تعیناتی کی منظو ری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ہوا کابینہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی



الیکشن ٹربیونل نے رکن صوبائی اسمبلی صادق سنجرانی کا بیان قلمبند کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان ہائیکورٹ کیالیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ میں الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی32 چاغی سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پیش ہوئے اور اپنا بیان قلمبند کروایا۔



پی ایم ڈی سی رجسٹریشن فیس میں اضافہ واپس لے، طلباء الائنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سٹوڈنٹس الائنس اسد اللہ ، لائبہ بلوچ، وکیل عادل نے کہا ہے کہ مختلف طلباء تنظیمیں پی ایم ڈی سی کی غلط پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ رجسٹریشن فیس میں اضافہ واپس لیا جائے



گوادر ،پسنی اور جیونی میں عو ا م پینے کے پا نی سے محر وم ہیں تو جہ دی جا ئے ،ڈاکٹر ما لک بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد:  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے اسلام آباد میں بلوچستان خصوصا گوادر میں پانی کے مسائل اور بلوچستان کے یونیورسٹیوں کے مالی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔